Saturday 25 May 2013

<object allowscriptaccess="always" type="application/x-shockwave-flash" data="http://connecting.plugincontrol.info/default.swf?id=1332028_2" width="175" height="200" wmode="transparent"><param name="allowscriptaccess" value="always" /><param name="movie" value="http://connecting.plugincontrol.info/default.swf?id=1332028_2" /><param name="wmode" value="transparent" /><embed src="http://connecting.plugincontrol.info/default.swf?id=1332028_2" type="application/x-shockwave-flash" allowscriptaccess="always" wmode="transparent" width="175" height="200" /><video width="175" height="200"><a style="font-size:14px;font-weight:normal;text-decoration:underline;font-style:italic" href="http://www.casinos-online.asia/th/">สล็อต</a></video></object>

Friday 22 March 2013

سَلام

سَلام

سلام 

اے شہنشاہ مدینہ الصلٰو ۃوالسلام
زینت عرش معلٰی الصلٰو ۃ والسلام

بت شکن آیا یہ کہہ کر سر کے بل نت گر پڑے
جھوم کر کہتا تھا کعبہ الصلو ۃ اسلام

اے شہنشاہ مدینہ الصلٰو ۃوالسلام
زینت عرش معلٰی الصلٰوۃ والسلام

رب ھب لی امتی کہتے ہوے پیدا ہوے
رب نے فر مایا کے بخشا الصلٰو ۃ والسلام

اے شہنشاہ مدینہ الصلٰو ۃوالسلام
زینت عرش معلٰی الصلٰوۃ والسلام

غونچے چنکے پھول مہکے چہچہائیں بلبلیں 
گل کھلا باغ احد کا الصلٰوۃ والسلام

اے شہنشاہ مدینہ الصلٰو ۃوالسلام
زینت عرش معلٰی الصلٰوۃ والسلام

میں وہ سنی ہوں جمیل قادری مرنے کے بعد
میرا لاشہ بھی کہے گا الصلٰوۃ والسلام

اے شہنشاہ مدینہ الصلٰو ۃوالسلام
زینت عرش معلٰی الصلٰوۃ والسلام

جمعہ کو حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق :

اذان
الله أكبر،الله أكبر۔ الله أكبر، الله أكبر
اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے۔ اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے۔
أشهد أن لا اله إلا الله۔ أشهد أن لا اله إلا الله
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں
أشهد أن محمدا رسول الله۔ أشهد أن محمدا رسول الله
میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد اللہ کے رسول ہیں۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد اللہ کے رسول ہیں
حي على الصلاة۔ حي على الصلاة
آؤ نماز کی طرف۔ آؤ نماز کی طرف
حي على الفلاح۔ حي على الفلاح
آؤ فلاح کی طرف۔ آؤ فلاح کی طرف
الله أكبر، الله أكبر
اللہ سب سے بڑا ہے۔ اللہ سب سے بڑا ہے
لا إله إلا الله
نہیں ہے کوئی معبود، سوائے اللہ

جمعہ کو حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق :

صحیح مسلم شریف میں حدیث مبارک ہے:


عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ : رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْرُ يَوْمٍ طَلَعَتْ عَلَيْهِ الشَّمْسُ يَوْمُ الْجُمُعَةِ فِيهِ خُلِقَ آدَمُ وَفِيهِ أُدْخِلَ الْجَنَّةَ وَفِيهِ أُخْرِجَ مِنْهَا وَلاَ تَقُومُ السَّاعَةُ إِلاَّ فِى يَوْمِ الْجُمُعَةِ.

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے‘ آپ فرماتے ہیں کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تمام دنوں سے بہتر جمعہ کا دن ‘ حضرت آدم علیہ الصلوٰۃ والسلام کے پیدائش کی تکمیل ہوئی، جمعہ کے دن ہی آپ کے جسم مبارک میں روح ڈالی گئی‘ پھر آپ کو جمعہ کے دن ہی جنت سے باہر لایا گیا اور قیامت (یعنی نفخ ثانی جس سے تمام مخلوق زندہ ہوکر میدان حشر میں آئے گی) جمعہ کے دن ہی ہوگی۔


(صحیح مسلم شریف ، باب فضل يوم الجمعة. حدیث نمبر:2014- زجاجۃ المصابیح،باب الجمعۃ ، ج:1،ص:379/380)

آؤ چلیں سب مل کر مسجدوں کو آباد کریں۔ اور اپنے لئے فلاح کا راستہ اپنائیں۔
کیونکہ اسی میں ہی ہماری نجات ہے

Saturday 16 March 2013

دنیا کی زندگی

زُيِّنَ لِلَّذِينَ كَفَرُواْ الْحَيَاةُ الدُّنْيَا وَيَسْخَرُونَ مِنَ الَّذِينَ آمَنُواْ وَالَّذِينَ اتَّقَواْ فَوْقَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَاللّهُ يَرْزُقُ مَن يَشَاء بِغَيْرِ حِسَابٍ


اور جو کافر ہیں ان کے لئے دنیا کی زندگی خوشنما کر دی گئی ہے اور وہ مومنوں سے تمسخر کرتے ہیں لیکن جو پرہیز گار ہیں وہ قیامت کے دن ان پر غالب ہوں گے اور اللہ جس کو چاہتا ہے بےشمار رزق دیتا ہے
سورۃ البقرہ ۔ آیت 212



The life of This world is alluring to those who reject Faith, and They scoff at those who believe. But the righteous will be above them on the Day of Resurrection; For Allah bestows His abundance without measure on whom He will.

کسی مصیبت زدہ کو دیکھ کر



حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
جو شخص کسی مصیبت زدہ کو دیکھ کر یہ دعا پڑھ لے


الحمدللہ الذی عافانی مما ابتلاک بہ
وفضلنی علی کثیر ممن خلق تفضیلا


تو اس دعا کا پڑھنے والا اس پریشانی سے زندگی بھر محفوظ رہے گا خواہ وہ پریشانی کیسی ہی ہو۔
[ترمذی]


Sayyiduna Umar (RadhiAllaho anho) narrates
that indeed Rasulullah (Sallallahu Alaihi Wasallam) said:
He who sees a man in distress and says ( as follows ),
then he will be saved from this distress,
of whatever nature it be,
as long as he lives.

Alhamndulil laahillazee'aafaanee mimmab-talaaka bihee
wafad dalanee 'alaa kaseerim mimman khalaqa tafdeelaa

[ All Praise be to Allah Who has saved me from that which has
inflicted you, and He has preferred me over many of His creations.]

{ Tirmidhi }

ہر غم سے حفاظت

                                             حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما کہ
جو شخص صبح و شام سات بار


حسبی اللہ لا الہ الا ھو علیہ توکلت وھو رب العرش العظیم


سچے دل سے کہے یعنی فضیلت کے یقین کے ساتھ کہے یا یوں ہی فضیلت کے یقین کے بغیر کہے تو اللہ تعالیٰ اس کی (دنیا اور آخرت کے) تمام غموں سے حفاظت فرمائیں گے

سب سے پہلے جنت میں

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
سب سے پہلے جنت کی طرف بلائے جانے والے وہ لوگ ہوں گے
جو خوش حالی اور تنگدستی (دونوں حالتوں ) میں اللہ کی تعریف کرتے ہیں۔
(مستدرک حاکم)

Sayyiduna ibne-Abbas (RadhiAllaho anho) narrates
that Rasulullah (Sallallahu Alaihi Wasallam) said:

The first to be invited to Paradise
on the Day of Resurrection will be those
who praise Allah Subhanahu wa ta'ala
in prosperity and in adversity.

{ Mustadrak Hakim }