Friday 22 March 2013

جمعہ کو حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق :

اذان
الله أكبر،الله أكبر۔ الله أكبر، الله أكبر
اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے۔ اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے۔
أشهد أن لا اله إلا الله۔ أشهد أن لا اله إلا الله
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں
أشهد أن محمدا رسول الله۔ أشهد أن محمدا رسول الله
میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد اللہ کے رسول ہیں۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد اللہ کے رسول ہیں
حي على الصلاة۔ حي على الصلاة
آؤ نماز کی طرف۔ آؤ نماز کی طرف
حي على الفلاح۔ حي على الفلاح
آؤ فلاح کی طرف۔ آؤ فلاح کی طرف
الله أكبر، الله أكبر
اللہ سب سے بڑا ہے۔ اللہ سب سے بڑا ہے
لا إله إلا الله
نہیں ہے کوئی معبود، سوائے اللہ

جمعہ کو حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق :

صحیح مسلم شریف میں حدیث مبارک ہے:


عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ : رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْرُ يَوْمٍ طَلَعَتْ عَلَيْهِ الشَّمْسُ يَوْمُ الْجُمُعَةِ فِيهِ خُلِقَ آدَمُ وَفِيهِ أُدْخِلَ الْجَنَّةَ وَفِيهِ أُخْرِجَ مِنْهَا وَلاَ تَقُومُ السَّاعَةُ إِلاَّ فِى يَوْمِ الْجُمُعَةِ.

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے‘ آپ فرماتے ہیں کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تمام دنوں سے بہتر جمعہ کا دن ‘ حضرت آدم علیہ الصلوٰۃ والسلام کے پیدائش کی تکمیل ہوئی، جمعہ کے دن ہی آپ کے جسم مبارک میں روح ڈالی گئی‘ پھر آپ کو جمعہ کے دن ہی جنت سے باہر لایا گیا اور قیامت (یعنی نفخ ثانی جس سے تمام مخلوق زندہ ہوکر میدان حشر میں آئے گی) جمعہ کے دن ہی ہوگی۔


(صحیح مسلم شریف ، باب فضل يوم الجمعة. حدیث نمبر:2014- زجاجۃ المصابیح،باب الجمعۃ ، ج:1،ص:379/380)

آؤ چلیں سب مل کر مسجدوں کو آباد کریں۔ اور اپنے لئے فلاح کا راستہ اپنائیں۔
کیونکہ اسی میں ہی ہماری نجات ہے

0 comments:

Post a Comment