زندہ رہنے کے لیے ہم روزانہ تین سلنڈر کے برابر آکسیجن استعمال کرتے ہیں جنکی قیمت تقریبا ٣٧٨٠ روپے بنتی ہے یعنی کہ سالانہ ١٣ لاکھ ٨٠ ہزار اور ٥٠ سال میں ٦ کروڑ ٨٩ لاکھ کی آکسیجن استعمال کرتے ہیں۔ کیا ہم اسکا انتظام کر سکتے ہیں؟ نہیں!!!!
“تو تم اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟“
0 comments:
Post a Comment